• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی ذخیرہ الفاظ کی کمی کو کیسےپورا کیا جائے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
عربی ذخیرہ الفاظ کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے
مجھے عربی لٹریچر پڑھتے وقت بار بار لغت استعمال کرنے پڑھتی ہے۔یہاں تک چھوٹا سے پیر ا پڑھنے کے لیے بھی کافی وقت صرف ہوتا ہے۔میں اپنے ذخیرہ الفاظ کی کمی کو کیسے پورا کرؤ۔کم از کم حدیث اور فقہ کی کتابوں کا مطالعہ کرنے کہ قابل ہووجاؤ بار بار لغت نہ دیکھنی پڑھے
 
@خضر حیات
@جوش
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
عربی ذخیرہ الفاظ کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے
مجھے عربی لٹریچر پڑھتے وقت بار بار لغت استعمال کرنے پڑھتی ہے۔یہاں تک چھوٹا سے پیر ا پڑھنے کے لیے بھی کافی وقت صرف ہوتا ہے۔میں اپنے ذخیرہ الفاظ کی کمی کو کیسے پورا کرؤ۔کم از کم حدیث اور فقہ کی کتابوں کا مطالعہ کرنے کہ قابل ہووجاؤ بار بار لغت نہ دیکھنی پڑھے
اسی طرح لغت کی مدد لے کر کتب کا مطالعہ کرتے رہیں ، تا آنکہ آپ کو اس کی ضرورت محسوس نہ ہو ۔ اس سے آسان اور درست حل اور کوئی نہیں ۔
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
ابن قدامہ صاحب آپکے طرز سوال سے میں سخت حیرت میں پڑگیا کہ عربی جیسا وسیع زبان دنیا میں کوئی دوسری زبان نہیں اسکے بارے میں آپنے لکھدیا کہ۔۔عربی ذخیرہ الفاظ کی کمی کو کیسے پورا کیا جاے۔۔جبکہ بہتر یہ تھا کہ آپ لکھتے کہ میں اپنے اندرعربی الفاظ کا ذخیرہ کیسے کروں ؟ آپکے سوال میں عربی الفاظ میں کمی کا اظہار ہے ۔ جبکہ دوسری تعبیر میں خود اپنے اندرعربی الفاظ کی کمی کا احساس ہے ۔۔بہر حال تعبیر کا خیال کرتے رہئے اس میں آپکا فایدہ ہوگا۔۔اب آپکے احساس کمی کا جواب یہ ہے کہ یہ احساس اپنے اندر باقی رکھئے اور عربی اخباروجرائد اور مجلات کا مطالعہ کرتے رہئے ساتھ ہی ساتھ ایک نوٹ بک بنائے اور اس میں مشکل الفاظ اور مشکل اور اچھی تعبیر لکھتے رہئے اگر ہو سکے تو اپنے کسی دوست یا استاذکو عربی میں خط لکھیں اور انھیں الفاظ کو استعمال کریں جو آپنے اپنے نوٹ بک میں لکھا ہے انشاءاللہ آپ اس طرح کرکے بہت جلد کامیاب ہوجایئں گے اور اگر ممکن ہو تو ۔۔کلیلۃ و دمنۃ ۔ایک کتاب ہے اس کو خوب پڑہیں یہ بڑی اچھی کتاب ہے اور داخل نصاب بھی ہے اسی طرح عربی لغت بالخصوص ۔المعجم الوسیط ۔ کا استعمال کریں اگر کسی لفظ کا معنی سمجھنے میں مشکل ہو تو ۔مصباح اللغات یا القاموس الوحید کا استعمال کریں اصل میں عربی اردو والے لغت میں ضبط کلمات کی کافی غلطیاں ہیں۔ بہر حال ایسا کرتے رہیں اور عزائم بلند رکھیں ان شاءاللہ جلد کامیاب ہونگے۔
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
جی ہاں ! یہی کتاب ہے ،کہنے والوں نے کہا ہے کہ مولانا علی میاں ندوی نے اسے تقریبا 80 بار پڑھا تھا اور اسی کتاب سے انہوں نے عربی سیکھی تھی ،اسے آپ پڑھئے ،بہت آسان ہے اور آپ کو بہت مزا آئیگا۔
 
Top