• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی زبان سکھانے کی طرف بھی کچھ توجہ کی ضرورت ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ عمدہ تجویز ہے۔ ویسے عربی سیکھنے سکھانے کے لئے فورم کوئی اچھا پلیٹ فارم تو نہیں ہے۔ محترم انس نضر بھائی جان ایک اور پلیٹ فارم کے ذریعے ترجمہ قرآن وغیرہ کی کلاسز لیتے ہیں۔ ان سے مشورہ کے بعد ان شاءاللہ کوئی قدم اٹھائیں گے۔
والسلام
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
janab admin sahib
aik guzarish yeh hey ke arabi zaban sikhaney ki tarf bhi kuch tawajja ki zarorat hey
ta ke jo log arabi sikhna chahatey hon woh is forum par seekh sakein
آپ اردو لکھنے کے لئے میری یہ پوسٹ دیکھ لیں، اس سے آپ کی پریشانی حل ہو سکتی ہے.
[LINK=http://www.kitabosunnat.com/forum/%DA%A9%D9%85%D9%BE%DB%8C%D9%88%D9%B9%D8%B1%D8%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9-%D8%A7%D9%88%D8%B1%D9%85%D9%88%D8%A8%D8%A7%D8%A6%D9%84-207/%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%B9%D8%A7%D8%A6%D9%BE-%DA%A9%DB%8C%D8%AC%D8%A6%DB%92-%DA%AF%D9%88%DA%AF%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA%D8%8C-2257/]اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں، [/LINK]
اردو لکھنے یا رومن اردو کے عادی احباب کے لئے واقعی بہت مفید ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اسلام و علیکم
محترم انس بھای سے کیسے رابطہ ہوسکتا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ان شاءاللہ وہ خود کچھ دنوں تک اس دھاگے میں جواب دے دیں گے۔
 
شمولیت
ستمبر 01، 2011
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
48
السلام علیکم
عربی سیکھنے کے لیے مجھے معهد لغة القرآن سے اچھا کوئی مصدر نہیں ملا. انہوں نے غیر عرب لوگوں کے لیے ویڈیوز بھی بنائی ہیں. جس میں انہوں نے دروس اللغة العربية کی تینوں کتابیں مکمل پڑھائی ہیں. ویڈیوز انگریزی زبان میں ہیں لیکن اردو کی اوڈیوز بھی موجود ہیں وہاں. اور پھر ان کتابوں کی کلید بھی ڈاونلوڈ کرنے کے لیے وہاں دستیاب ہیں. الله انہیں اس عظیم کام پر جزاۓ خیر دے.
لنک: LQ Toronto - Learn the language of the Qur'an
فورم کا لنک: LQ Toronto Forums - Powered by vBulletin

ایک کلید کا لنک دے رہا ہوں اسے آپ ڈاونلوڈ کر کے دیکھ لیجیے:
http://www.archive.org/download/ArabicLanguageCourseBooks/Madina_Book1_Urdu_Key.pdf
 
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
182
پوائنٹ
58
السلام و علیکم
جناب فاروق حسن صاحب اس ویب سایٹ کا مجھے علم ہےاور میں نے تمام کتب کو ڈاون لوڈ بھی کیا ہے مگر اردو ویڈیو میں نے نہیں دیکھی براے مہربانی اردو وڈیو کا لنک شیر کجیے گا مہربانی ہوگی
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم
ایک کلید کا لنک دے رہا ہوں اسے آپ ڈاونلوڈ کر کے دیکھ لیجیے:
http://www.archive.org/download/ArabicLanguageCourseBooks/Madina_Book1_Urdu_Key.pdf
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
میں نے اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھا ہے۔ ماشاءاللہ بہت عمدہ ہے اور نہایت آسان طریقہ سے سمجھایا گیا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
احمد ہارون بھائی،
ازراہ کرم اس کتاب کو اپنی لائبریری پر بھی اپ لوڈ کر دیجئے گا۔ جزاک اللہ۔
 
Top