• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عرب ممالک جانے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
عرب ممالک جانے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

19 اکتوبر 2014 (21:51)

کویت سٹی (نیوز ڈیک) گلف ہائیڈرو کاربن پروڈیوسرز یورپی ویزے کی طرز پر کولیکٹو انٹری ویزا متعارف کروانے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس سے 35 ممالک کی شہری مستفید ہوں گے۔

کویتی حکام کے مطابق یہ نیا ویزا چھ قومی گلف کارپوریشن کونسل کے ممالک یو اے ای، سعودی عرب، کویت، بحرین، قطر اور عمان میں سیاحت اور کاروباری تعلقات کو فروغ دینے کے ارادے سے متعارف کروایا جا رہا ہے اور اس ضمن میں یونیفائڈ ٹورازم ویزا زیر غور ہے جس سے عرب اور بیرون ممالک سے 35 شہریوں کو آمدروفت کی سہولت ہو گی جو GCC آنا جانا چاہتے ہیں لیکن اس ویزا کو ورک ویزا کی حیثیت حاصل نہ ہو گی۔

ح

 
Top