• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عرفان عزیز کا تعا رف

عرفان عزیز

مبتدی
شمولیت
جولائی 23، 2012
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
0
السلا م علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
میرا نام عرفان عزیز ہے۔میرا تعلق اوکاڑہ سے ہے اور حصول علم کے لئے لاہور میں رہ رہا ہوں۔ میں شیخ زید اسلامک سنٹر ( پنجاب یونیورسٹی لاہور) میں ایم فل کا سٹوڈنٹ ہوں۔
کلیم حیدر بھائی سے محدث فورم کی معلومات ملیں۔معلومات ملتے ہی فوراً رجسٹر ہو گیا۔
الحمد للہ محدث فورم کو معاصر فورمزسے بہت اچھا پایا خاص طور پر فورم کی ٹیگ لا ئن نے مجھے بہت متاثر کیا۔قوی امید ہے کہ ان شاء اللہ یہاں پر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ محدث ٹیم کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرما ئے۔آمین
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلا م علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام عرفان عزیز ہے۔میرا تعلق اوکاڑہ سے ہے اور حصول علم کے لئے لاہور میں رہ رہا ہوں۔ میں شیخ زید اسلامک سنٹر ( پنجاب یونیورسٹی لاہور) میں ایم فل کا سٹوڈنٹ ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمل میں ترقی دے۔اورایسے علم کاحصول آپ کےلیے ممکن بنائے کہ جو دین حنیف کی اشاعت کا سبب بنتے ہوئے جنت الفردوس میں آپ کو لے جائے۔آمین
کلیم حیدر بھائی سے محدث فورم کی معلومات ملیں۔معلومات ملتے ہی فوراً رجسٹر ہو گیا۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین عرفان بھائی ماشاءاللہ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنےکو ملے گا۔اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت فورم کےلیےبھی خاص کرنا۔
الحمد للہ محدث فورم کو معاصر فورمزسے بہت اچھا پایا خاص طور پر فورم کی ٹیگ لا ئن نے مجھے بہت متاثر کیا۔قوی امید ہے کہ ان شاء اللہ یہاں پر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
جزاک اللہ فورم کے حوالے آپ کےتاثرات پڑھ کر دلی خوشی ہورہی ہے۔ یہ بس اللہ کا خاص فضل ہے۔ہمیں اس کا ہی شکر اداء کرنا چاہیے۔ ان شاءاللہ جس امید سے آپ تشریف لائے ہیں۔وہ پوری ہوگی۔
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ محدث ٹیم کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرما ئے۔آمین
آمین ثم آمین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلا و سہلا مرحبا بھائی۔ آپ کا تعارف جان کر خوشی ہوئی۔ امید ہے آپ سے بہت سیکھنے کو ملا کرے گا۔
 
Top