محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
عرفان ہدایت
فی زمانہ سوم ، دہم ،چہلم وغیرہ میں عوام مثل شادی بیاہ کے اعزاء ، اقربا ، احباء کی بلالحاظ اس کے و ہ غنی نہ ہوں ، دعوتین کرتے ہیں اور یہ فعل مذموم و نا محمود ہے جو کچھ بھی تقسیم ہو غرباء و مساکین کو جھڑک کر دینا نہایت برا ہے ۔ (عرفان ہدایت ص 37، مصدقہ مولانا مصطفی (رضا) جماعت مبارکہ رضائے مصطفی بریلوی نے چھپوایا )