عزت کیسے ملے گی
قال ابن القيم رحمه الله || إن المعصية تورث الذل ولابد فان العز كل العز فى طاعة الله تعالى ، قال تعالى ( من كان يريد العزة فلله العزة جميعا ) أي فليطلبها بطاعة الله فإنه لا يجدها الا في طاعته.
الجواب الكافي
ابن القيم رحمه الله کہتے ہیں || گناہ اور معاصی ذلت اور پستی کی طرف لےجاتے ہیں۔ اور یقیناً ساری کی ساری عزت اور رفعت اللہ تعالٰی کی اطاعت میں ہے ۔
اللہ کا فرمان ہے
(مَن كَانَ يُرِيدُ الْعِزَّةَ فَلِلَّـهِ الْعِزَّةُ جَمِيعًا ۚ)
(جو شخص عزت حاصل کرنا چاہتا ہو تو اللہ تعالیٰ ہی کی ساری عزت ہے، )
فاطر 10
یعنی عزت اللہ کی اطاعت کر کے حاصل کرو بیشک یہ اور کہیں بھی نہیں ملے گی سوائے اللہ مالک الملک کی اطاعت کے
( الجواب الكافي)
قال احد السلف || كلما رأيت الناس تكثر من معصية الله .. اجتهد انت فى طاعة الله !
سلف صالحین میں سے ایک نے کہا || جب لوگوں کو اللہ کی کثرت سے نافرمانیاں کرتے دیکھو ۔ ۔ ۔ تم زیادہ اللہ کی اطاعت میں ڈٹ جاؤ
طالب دعا و اصلاح