• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عشقیہ اشعار پڑھنے والا

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
متن حدیث میں یہ کہاں ذکر ہے کہ وہ شاعر ''عشقیہ شعر'' پڑھ رہا تھا؟

گرافکس میں عنوانات "اپنی مرضی'' کے قائم نہیں کرنے چاہئے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
متن حدیث میں یہ کہاں ذکر ہے کہ وہ شاعر ''عشقیہ شعر'' پڑھ رہا تھا؟

گرافکس میں عنوانات "اپنی مرضی'' کے قائم نہیں کرنے چاہئے۔
جی سر، آپ صحیح کہ رہے ہیں، پر یہ عنوان میں نے نہیں لکھا، ہاں تھریڈ شروع کرتے وقت میں نے یہی عنوان لکھ دیا، میں آئندہ خیال رکھوں گا۔ ان شاءاللہ
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
جی سر، آپ صحیح کہ رہے ہیں، پر یہ عنوان میں نے نہیں لکھا، ہاں تھریڈ شروع کرتے وقت میں نے یہی عنوان لکھ دیا، میں آئندہ خیال رکھوں گا۔ ان شاءاللہ
جزاک اللہ بھائی!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,494
پوائنٹ
964
لیکن ظاہر ہے ’’ غلط قسم کے اشعار ‘‘ ہی ہوں گے ۔
کیونکہ صحیح اور مفید اشعار پڑھنے میں تو کوئی ممانعت نہیں ہے بلکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض دفعہ اس کی تحسین بھی فرمائی ہے ۔
 
Top