• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عصر سے قبل چار رکعات پریشانی ختم

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اگر آپ زندگی میں کسی معاملہ میں بے حد پریشان ہیں تو عصر سے پہلے چار رکعات ادا کرنا شروع ہوجائیں
ان شآء الله چند دنوں میں آپکا مسئلہ حل ہوجائے گا
کیونکہ رسول الله ﷺ کی دعا ہے کہ اے اللہ...!!
”اس شخص پر رحم فرما جو عصر سے قبل چار رکعات ادا کرتا ہے“«سنن أبوداؤد 1271»
 
Top