محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
عظمت صحابہ وعشرہ مبشرہ
ترجمہ : ان سے بڑھ کر جاہل کون ہو گا جو درس کانام لیتا یا وہ کام کرنا جس میں دس کی گنتی آئے ناگوار رکھتے ہیں ، اس لیے کہ انہیں ان سے عداوت ہے ۔ ( شیعوں ناقل ) جن کے لئے نبی ﷺ نے جنت کی شہادت دی ، فقط علی کو الگ کر لیتے ہیں اور عجیب یہ کہ وہ نو کالفظ پسند کرتے ہیں حالانکہ ان دس میں نو ہی کے دشمن ہیں ۔ ( فتاویٰ افریقہ ص 145تا 147)