مزمل حسین
رکن
- شمولیت
- نومبر 07، 2013
- پیغامات
- 76
- ری ایکشن اسکور
- 55
- پوائنٹ
- 47
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ایک دوست نے کچھ اس طرح کا سوال کیا ہے۔ آپ علماء سے گزارش ہے کہ اس کے سوال کے مطابق جواب دیں۔
سوال : مسلمانوں میں عقیدہ شفاعت کی کیا حقیقت ہے.... "مطلب نبی پاک کس کس مجرم کو جہنم میں جانے سے روک لیں گے..؟"، جہنم میں سے کون کون باہر نکلے گا. اس کا قانون کیا ہے، قرآن سے ثابت کریں اور دلیل میں احادیث بھی شامل کریں.
سوال : جب اس دنیا میں اللہ کے سوا کسی سے مدد مانگنا "یا رسول اللہ مدد یاں یا علی مدد کہنا " حرام ہے تو کیا یہ قیامت کے دن جایز ہو جاۓ گا؟ جب اللہ کی ذات سامنے ہو گی؟