"عقیقہ" بچے کے پیشاب والی جگہ کاٹنے کو کہتے ہیں؟آپ شاید "ختنہ" کرنے کی بات کر رہے ہیں۔عقیقہ [بچےکا پیشاب والی جگہ کاٹنا ] فرض ہے یا سنت ہے۔ عقیقہ نہ کرنے پر باپ گنہگارہوگا یا بیٹاجب بڑاہوجایےوہ گنہگار ہو گا۔ یا کوئی بھی گنہگار نہیں ہو گا۔
اور لڑكى كے ليے خفض كا لفظ استعمال ہوتا ہے، كہا جاتا ہے: ختنت الغلام ختنا و خفضت الجاريۃ خفضا ." جب دونوں ختنے مل جائيں تو غسل واجب ہو جاتا ہے "
حديث ميں لفظ " القدوم " استعمال ہوا ہے، اس كے دو معنى كيے جاتے ہيں ايك تو كلہاڑى اور دوسرا يہ شام ميں ايك جگہ كا نام ہے." ابراہيم عليہ السلام نے اسى برس كى عمر كے بعد ختنہ كرايا، اور كلہاڑى كے ساتھ ختنہ كيا گيا "
صحيح بخارى حديث نمبر( 6298 ) صحيح مسلم حديث نمبر( 2370)
" اشمى و لا تنہكى "
يعنى اس كى اونچى جگہ باقى رہنے دو اور اسے جڑ سے ہى نہ كاٹ ڈالا كرو ، اشم اونچى جگہ كو كہتے ہيں.
ديكھيں: تحفۃ المودود ( 190 - 192 ).
يعنى تم كاٹنے ميں مبالغہ سے كام نہ لو، يہ اس ليے كہ مرد كا ختنہ كرنے كا مقصد مرد كو قلفہ يعنى چمڑى كے نيچے جمع ہونے والى نجاسب سے پاك كرنا ہے، اور عورت كا ختنہ كرنے كا مقصد اس كى شہوت كو اعتدال ميں لانا ہے، كيونكہ اگر لڑكى كا ختنہ نہ ہو تو اس كى شہوت بہت زيادہ شديد ہوتى ہے." تم اونچى جگہ كاٹنا اور اسے بالكل ختم ہى نہ كر ديا كرو، كيونكہ يہ چہرے كو زيادہ خوبصورت كرتى ہے، اور خاوند كے ليے زيادہ باعث محظوظ ہے "