• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علاج کے لیے پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا درست ہے ۔۔مولانا تقی عثمانی کا فتوی!!!!!!

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خود کشی
رستہ بھی ڈھونڈھ خضر کا سودا بھی چھوڑدے
بھائی جس طرح ایک زانی کا کسی ایک عورت سے جی نہیں بھرتا وہ جگہ جگہ منہ مارتا رہتا ہے۔اسی طرح مشرک کا بھی ایک اللہ کو ماننے سے جی نہیں بھرتا وہ ظالم بھی روز نئے نئے رب ڈھونڈھتا رہتا ہے۔کبھی لسوڑی شاہ۔تو کبھی کھسوڑی شاہ۔بالکل اسی طرح ایک بدعتی کا بھی ایک نبی صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی شریعت پر گزارا نہیں ہوتا وہ بھی جگہ جگہ یعنی کبھی اماموں کو تو کبھی اپنے علماء کو نبی بناتا ر ہتا ہے ۔نعوز با اللہ من زالک۔
تو ایسی حالت میں یہ باتیں کیوں ممکن نہیں ہو سکتیں۔؟
اتقلید لیس بعلم
آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا۔
اللہ ہم سب کو دین کی سمجھ عطا فرمائے۔آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
محترم اعتصام صاحب!
کئی بار اس پر متنبہ کیا گیا کہ یہ خالص اسلامی فورم ہے۔یہاں پر گالی گلوچ اور بداخلاقی پر مبنی پوسٹ سے کلی گریز کیاجائے۔لیکن کئی بار متبنہ کرنے کے باوجود بھی آپ ان حرکتوں سے باز نہیں آرہے۔اس تھریڈ میں گالی پر مبنی پوسٹ کو موڈریٹ کردیا گیا ہے۔ہمیں امید ہے کہ آپ تہذیب کے دائرہ میں رہتےہوئے علمی وتحقیقی گفتگو فرمائیں گے۔ان شاءاللہ
 
Top