یہ کتابیں کب لکھی گئی ہیں یہ بتادیں ۔ کیونکہ اس سے پہلے علامات قیات کے بارے میں احادیث کو جن معاملات یا شخصیات پر قیاس کیا گیا تھا وہ سب کی سب بے اثر ہوچکی ہیں ۔ ان کتب کے مصنفین کے جو بھی دعوے کیے ان کا عشر عشیر بھی نہیں ہوا۔ مثال کے طور پر ارمجیدون ، تیسری جنگ عظیم اور دجال اور اسی قسم کی کتب۔