lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
احناف سے گزارش ہے کہ یہاں علامہ شامی نے جو حکایت لکھی ہے - اس کی دلیل پیش کریں-
مطلب وحی کا سلسلہ ختم نہیں ہوا تھا۔ ان پر وحی اترتی رہی تھی۔۔کیا امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے حج کے دوران خانہ کعبہ میں ایک پاؤں پر کھڑے ھو کر آدھا قرآن ختم کیا اور باقی آدھا دوسرے پاؤں پر کھڑا ھو کر ختم کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احناف سے اس واقعہ کی دلیل درکار ہے - اور یہ بھی بتا دیں کہ یہ واقعہ لکھنے کا مقصد کیا ہے
لگتا تو یہی ہےمطلب وحی کا سلسلہ ختم نہیں ہوا تھا۔ ان پر وحی اترتی رہی تھی۔۔