- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,734
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
الحمداللہ محدث فورم سے بہت علماء منسلک ہیں، اور معلوم ہوتا ہے کہ اس کار خیر کا سہرا کفایت اللہ بھائی کے سر جاتا ہے، اللہ انہیں اس کی بہترین جزا دے، آمین!
میرا ناظمین کو یہ تجویز دینا چاہتا ہوں کہ محدث فورم پر جو علماء کرام موجود ہیں، ان کا تعارف ایک مخصوص تھریڈ میں کرایا جائے، یعنی کہ علماء کرام نے اپنے تعارف میں جو لکھا ہے ان کو جمع کر کے ایک الگ تھریڈ قائم کیا جائے۔ اس طرح ہمیں محدث فورم پر موجود اور ان شاءاللہ بعد میں آنے والے علماء کرام کا تعارف ایک جگہ مل جائے گا۔ اس کا دوسرا اور اہم فائدہ یہ بھی ہوگا کہ ہم محدث فورم کو اپنے دوست احباب و حلقہ علم میں ان علماء کے تعارف کے ساتھ متعارف کروا سکیں گے۔ اس طرح علمی رجہان رکھنے والوں کی محدث فورم سے رغبت بھی بڑھے گی ، اور ہم اپنی دعوت مزید عام کرسکیں گے۔ ان شاءاللہ!١