• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمائے دیوبند حنفیت کی گرتی دیوار

شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
علمائے دیوبند حنفیت کی گرتی دیواروں کو بیساکھی کا سہارا دینا چاہتے ہیں اور اپنے زہد و تقوی کی نمائش کا سہارا لے کر سلفیت کی ترقی کو بریک لگانے کی خاطر اپنے "دار الندوہ " میں میٹنگیں کرتے ہیں اور قرارداد و تجاویز پاس کرتے ہیں اور بڑی خاموشی سے ان پر عمل کیا جاتا ہے وما تخفی صدورھم اکبر ‘- اہل حدیثوں کیا ان ارباب دیوبند کے گھناؤنے عزائم کے مقابل آپ کے پاس کوئی علاج و دفاعی منصوبہ ہے بھی یا نہیں ------
دل کےٹکڑوں کو بغل بیچ لئے پھرتا ہوں
علاج اس کا کچھ اے چارہ گرو ہے کہ نہیں
جب دیوبندیت کے ذمہ دار اور نمائندہ ادارے سے اس قسم کی شرارت کا مظاہرہ ہو تو اہل حق سلفیوں کو سکوت کی مہر توڑدینی چاہئے
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
اللَّهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ ۖ وَالَّذِينَ كَفَرُوا أَوْلِيَاؤُهُمُ الطَّاغُوتُ يُخْرِجُونَهُمْ مِنَ النُّورِ إِلَى الظُّلُمَاتِ ۗ أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
الله ایمان والوں کا مددگار ہے اور انہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالتا ہے اور جو لوگ کافر ہیں ان کے دوست شیطان ہیں انہیں روشنی سے اندھیروں کی طرف نکالتے ہیں یہی لوگ دوزخ میں رہنے والے ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے
 
Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
میرے بھائیو ! حق بات چھپانے سے چھپتی نہیں.

آج کے دور میں اکثر اہلحدیث وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس مسلک کو حق سمجھ کر قبول کیا ہے، بہت کم موروثی طور پر اہل حدیث ہیں.

اور جوں جوں علم پھیلتا جائے گا ، ان شاء اللہ مسلک اہلحدیث کو لوگ قبول کرتے ہی جائیں گے. جہالت کی اندھیری رات میں اب علم کا سویرا ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا. ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے، اور جہالت اپنی ممکن حد تک کب کی پہنچ چکی.

اللہ علمائے اہلحدیث پر اپنی بےشمار رحمتیں فرمائے، کہ جن کی شب و روز کی کوششوں اور بے مثال قربانیوں سے آج لوگ قرآن و حدیث سے واقف ہوئے ہیں.

میری اپنی مثال ثبوت کے طور پر کافی ہے،

میں جامع ترتیل القرآن گوالمنڈی راولپنڈی میں حفظ کی کلاس کا طالب علم تھا ، اسی دوران میرے بڑے بھائی نے مسلک اہل حدیث کو اپنا لیا، گھر میں کافی ہل چل ہوئے، والد صاحب نے میری ڈیوٹی لگائی کے بہکے ہوئے بھائی کو سمجھاؤ، جب میں نے اپنے اساتذہ سے بات چیت کی اور پھر یہ سلسلہ طویل ہوتا گیا، (حتٰی کہ ڈیڑھ سال کے قریب) تو لاجواب ہو کر انہوں نے کہا کہ "ان اہلحدیثوں سے بات چیت مت کیا کرو، ورنہ تم بھی گمراہ ہو جاؤ گے" اور دلائل کی روشنی میں یہ بات واضح تھی کہ ہر بات میں اہلحدیث کے پاس قرآن و حدیث کے مضبوط دلائل ہوتے ہیں، جبکہ ہم (یعنی حنفی دیوبندی) محض تقلید کی بنیاد پر صحیح احادیث کے بالمقابل ضعیف اور موضوع احادیث پر عمل کرتے ہیں.

بالآخر، اللہ کی توفیق سے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے حق کو اپنا لیا. اور آج ہمارا سارا گھرانہ بشمول ہماری والدہ کے سب اہل حدیث ہیں. اور والد صاحب بھی اپنی وفات سے صرف ایک دن قبل اس بات کا اقرار کر کے فوت ہوئے کہ بیٹا تم صحیح کہتے تھے، اور اگلا جمعہ میں تمہارے ساتھ پڑھوں گا، لیکن زندگی نے وفا نہ کی.

اسی طرح بے شمار لوگ پچھلے بیس سالوں میں اس مسلک حق کو قبول کر چکے ہیں، اور باطل جتنا حق کو دبائے گا، یہ اتنا ہی ابھرے گا. ان شاء اللہ
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
علمائے دیوبند حنفیت کی گرتی دیواروں کو بیساکھی کا سہارا دینا چاہتے ہیں اور اپنے زہد و تقوی کی نمائش کا سہارا لے کر سلفیت کی ترقی کو بریک لگانے کی خاطر اپنے "دار الندوہ " میں میٹنگیں کرتے ہیں اور قرارداد و تجاویز پاس کرتے ہیں اور بڑی خاموشی سے ان پر عمل کیا جاتا ہے وما تخفی صدورھم اکبر ‘- اہل حدیثوں کیا ان ارباب دیوبند کے گھناؤنے عزائم کے مقابل آپ کے پاس کوئی علاج و دفاعی منصوبہ ہے بھی یا نہیں ------
دل کےٹکڑوں کو بغل بیچ لئے پھرتا ہوں
علاج اس کا کچھ اے چارہ گرو ہے کہ نہیں
جب دیوبندیت کے ذمہ دار اور نمائندہ ادارے سے اس قسم کی شرارت کا مظاہرہ ہو تو اہل حق سلفیوں کو سکوت کی مہر توڑدینی چاہئے

بے خودي بے سبب نهيں غالب
كچھ تو هے جس كي پرده داري هے​
========
اسے مهذب انداز ميں "حسد" كهتے هيں۔ سعودي عرب سے كچھ نه ملنے كي حسرت نے يه سب كچھ كروايا۔ صد آفريں پيٹ كے پجاريو! اب بس بھي كرو۔ دنيا تمهاري مكاريوں كو اپني نگاهوں سے ديكھ رهي هے۔ خود كو مزيد تماشه نه بناؤ۔ اگر سعودي كوڑياں هي چاهيئيں٬ تو اپنے بگڑے هوئے دين كے نام پر نهيں٬ بلكه اپنے پيٹ كے نام په مانگ لو۔ يه تمهيں نا اميد نهيں كريں گے۔ اور رهے "غير مقلدين" تو يه وه هيں٬ جن كي هر زمانه ميں موجودگي كي گارنٹي تم نے نهيں سني! بھلا كيسے سنوگے؟! حديث سے تمهيں كيا واسطه؟! قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ( لا تزال طائفة من أمتي ظاهرين على الحق لا يضرهم من خذلهم حتى يأتي أمر الله وهم كذلك ) مسلم.
پيٹ بھرنا هے٬ تو الله كا كام كرو۔ كوفه اور بصره٬ يا ايران وتوران كا نهيں۔ الله تمهارا پيٹ بھي بھرے گا۔ اور تمهاري روحيں بھي۔ قال الله تعالى: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن تَنصُرُوا اللَّهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ }محمد7

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
محمد عاصم انعام

علمائے دیوبند حنفیت کی گرتی دیواروں کو بیساکھی کا سہارا دینا چاہتے ہیں اور اپنے زہد و تقوی کی نمائش کا سہارا لے کر سلفیت کی ترقی کو بریک لگانے کی خاطر اپنے "دار الندوہ " میں میٹنگیں کرتے ہیں اور قرارداد و تجاویز پاس کرتے ہیں اور بڑی خاموشی سے ان پر عمل کیا جاتا ہے وما تخفی صدورھم اکبر ‘- اہل حدیثوں کیا ان ارباب دیوبند کے گھناؤنے عزائم کے مقابل آپ کے پاس کوئی علاج و دفاعی منصوبہ ہے بھی یا نہیں ------
دل کےٹکڑوں کو بغل بیچ لئے پھرتا ہوں

علاج اس کا کچھ اے چارہ گرو ہے کہ نہیں​
جب دیوبندیت کے ذمہ دار اور نمائندہ ادارے سے اس قسم کی شرارت کا مظاہرہ ہو تو اہل حق سلفیوں کو سکوت کی مہر توڑدینی چاہئے
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
@باقر بھائی ضرور یہاں کچھ کہیں گے -
 
Top