• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم اور مال

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
حضرت علی نے فرمایا



رضینا بالقسمۃ الجبار فینا​
لنا العلم وللجہال مال​
المال یفنی عن قریب​
والعلم باق لا یزال​

ترجمہ: ہم اللہ کی اس تقسیم پر راضی ہیں کہ اللہ نے ہمارے لیے علم اور جاہلوں کے لیے مال پسند فرمایا۔ مال تو جلد ہی فنا ہو جائے گا جبکہ علم باقی رہنے والا ہے اس کو زوال نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے یہ بات کہاں فرمائی ہے۔
بے شک علم کی اپنی اہمیت ہے(إِنَّمَا يَخْشَى اللَّـهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ۔۔۔سورة فاطر) اور شَهِدَ اللَّـهُ أَنَّهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ وَالْمَلَائِكَةُ وَأُولُو الْعِلْمِ قَائِمًا بِالْقِسْطِ ۚ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ﴿١٨﴾۔۔۔آل عمران) ليكن مال اگر بابرکت ہو اور حلال طریقے سے کمایا گیا ہو اور اللہ کی راہ میں خرچ کیا جائے تو معیوب نہیں
الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ ﴿٣﴾۔۔۔البقرۃ
اور
الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّـهِ ثُمَّ لَا يُتْبِعُونَ مَا أَنفَقُوا مَنًّا وَلَا أَذًى ۙ لَّهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ﴿٢٦٢﴾۔۔۔البقرۃ
اور
وَمَثَلُ الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ وَتَثْبِيتًا مِّنْ أَنفُسِهِمْ كَمَثَلِ جَنَّةٍ بِرَبْوَةٍ أَصَابَهَا وَابِلٌ فَآتَتْ أُكُلَهَا ضِعْفَيْنِ فَإِن لَّمْ يُصِبْهَا وَابِلٌ فَطَلٌّ ۗ وَاللَّـهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ ﴿٢٦٥﴾۔۔۔البقرۃ
 

Habib Haneef

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2019
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
53
حضرت علی نے فرمایا



رضینا بالقسمۃ الجبار فینا
لنا العلم وللجہال مال
المال یفنی عن قریب
والعلم باق لا یزال


ترجمہ: ہم اللہ کی اس تقسیم پر راضی ہیں کہ اللہ نے ہمارے لیے علم اور جاہلوں کے لیے مال پسند فرمایا۔ مال تو جلد ہی فنا ہو جائے گا جبکہ علم باقی رہنے والا ہے اس کو زوال نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ "القسمۃ الجبار" نہیں بلکہ "قسمة الجبار"یا پھر"بقسمة الجبار" ہے۔
 
Top