• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی نام رکھنا جائز کس طرح ہے؟

شمولیت
جون 06، 2017
پیغامات
240
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
السلام علیکم۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ علی نام رکھنا جائز کس طرح ہے؟
اگر علی نام رکھنا جائز ہے تو سمیع اور بصیر رکھنا بھی جائز ھونا چاہیے نہ؟
لیکن سمیع اور بصیر جیسے ناموں کے ساتھ "عبد" لگانا ضروری کہا جاتا ہے۔
لیکن "علی" نام تن تنہا رکھ لیا جاتا ہے، ایسا کیوں؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
اللہ تعالیٰ کے نام السمیع ، البصیر اور العلی ہیں۔
علی "ال" کے بغیر رکھ سکتے ہیں اسی طرح سمیع اور بصیر بھی ۔ واللہ اعلم
 
Top