abusadbaig
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 03، 2015
- پیغامات
- 20
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 0
[emoji263][emoji261]”السلام علیکم ورحمتہ اﷲ وبرکاتہ[emoji263][emoji261]
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللّٰه عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآله وسلم نے فرمایا
”عمل اسی قدر اختیار کرو جس کی تم میں طاقت ہو کیونکہ اللہ عزوجل (تمہیں ثواب دینے سے) نہیں اکتاتا،
حتیٰ کہ تم ہی (عمل سے) اکتا جاؤ۔
بلاشبہ اللہ عزوجل کو وہی عمل محبوب ہے جو ہمیشہ ہو اگرچہ تھوڑا ہی ہو۔“ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی عمل اختیار کرتے تو اس پر ہمیشگی کرتے تھے۔
سنن ابو داود - Sunan Abu Dawood Urdu,۱۱۔ قیام الیل کے احکام و مسائل,٠١٢۔ نماز (اور دیگر عبادات) میں میانہ روی اختیار کرنے کا حکم۔,حدیث نمبر: 1368:-
[emoji271][emoji271][emoji271][emoji271][emoji271][emoji271][emoji271][emoji271][emoji271][emoji271]