الاصلاح اسلامک سنٹر
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 03، 2024
- پیغامات
- 41
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 10
آج کی حدیث | آج کا کیلینڈر | بدھ | 18 دسمبر 2024 | 15 جمادی الآخرۃ 1446ھ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
مَنْ شَهِدَ الجَنَازَةَ حَتَّى يُصَلِّيَ، فَلَهُ قِيرَاطٌ وَمَنْ شَهِدَ حَتَّى تُدْفَنَ كَانَ لَهُ قِيرَاطَانِ قِيلَ: وَمَا القِيرَاطَانِ؟ قَالَ: مِثْلُ الجَبَلَيْنِ العَظِيمَيْنِ۔
(صحيح البخاری: 1325، صحیح مسلم: 945)
جو شخص جنازے میں شریک ہوا یہاں تک کہ نمازجنازہ پڑھا تو اس کے لیے ایک قیراط کا ثواب ہے اور جو جنازے میں اس کے دفن ہونے تک شریک رہا اسے دو قیراط ثواب ملتا ہے کہا گیا: یہ دو قیراط کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو بڑے بڑے پہاڑوں کی مانند ہیں۔
عمل ایسا کہ دو بڑے پہاڑوں جیسا ثواب