محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,803
- پوائنٹ
- 1,069
عورتوں کا عید گاہ میں جانا
بہت ہی بہترین ویڈیو ہے ضرور دیکھیے !!
دنیا بھر کی عورتیں یورپ ، امریکا ، روس ، چین ، ایشیا اور عرب ممالک میں عید اور جمعے کی نماز پڑھنے جاتی ہیں بلکہ عرب ملکوں میں عورتیں ہر صبح قرآن حفظ کرنے اور درس و تدریس کے لیے موجود ہوتی ہیں اور مسجدیں ان سے بھری ہوتی ہیں ، تو پھر کیا وجہ ہے کہ انڈیا ، پاکستان ، اور بنگا دیش میں عورتوں کو اس عمل سے روکا جاتا ہے ، اور اسے دین کا حصہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے ، تو پھر عورتیں مورننگ شوز سے اپنی تعلیم اور فارغ وقت نہیں بھریں گی تو کیا کریں گی ، اے مسلمانوں عورتوں کے معاملے میں الله سے ڈرو ، کیوں کہ ہر عورت ماں بھی بنتی ہے تو اس کے ہاتھ میں امت کی پرورش ہے ، اگر اسے الله کے گھر سے دور رکھو گے تو فٹ امت کی تربیت سٹار پلس اور انڈین فلمیں اور ڈرامے کریں تو شکایت مت کرنا !!
یہ ہمارے سوچنے کا مقام ہے