محمد طالب حسین
رکن
- شمولیت
- فروری 06، 2013
- پیغامات
- 156
- ری ایکشن اسکور
- 93
- پوائنٹ
- 85
عین حالت بیداری میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات:
مبتدعین دیابنہ کے نامور اہل قلم جناب علی میاں مقلد نے سیرت سید احمد شہید میں ایک عجیب و غیرب واقعہ نقل کیا
ہے ۔ فرماتے ہیں کہ۔
ستائیسویں شب کوآپ نے چاہا کہ ساری رات جاگوں اور عبادت کروں مگر عشاء کی نماز کےبعد کچھ ایسا نیند کا غلبہ ہوا
کہ آپ سو گئے تہائی رات کےقریب دو شخصوں نے آپ کا ہاتھ پکڑ کر جگایا آپ نے دیکھا کہ آپ کی داہنی طرف
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور بائیں طرف حضرت ابو بکررضی اللہ عنہ بیٹھے ہوئے ہیں اور فرمارہے ہیں کہ سید احمد جلد اٹھ غسل کر سید صاحب ان دونوں حضرات کو دیکھ کر دوڑ کر مسجد کے خوض کی طرف گئے اور باوجود یہ کہ
سردی سے حوض کا پانی یخ ہورہا تھا آپ نے اس سے غسل کیا اور فارغ و کر خدمت میں حاضر ہوئے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ فرزند آج شب قدر ہے یاد الٰہی میں مشغول رہو اور دعا و مناجات کرو اس کےبعد دونوں حضرات تشریف لے گئے۔ ( تاریخ دعوت و عزیمت ص 128 حصہ ششم جلد اول )
http://kitabosunnat.com/kutub-libra...eed-ba-jawab-hadith-aur-ahl-hadith-jild1.html
مبتدعین دیابنہ کے نامور اہل قلم جناب علی میاں مقلد نے سیرت سید احمد شہید میں ایک عجیب و غیرب واقعہ نقل کیا
ہے ۔ فرماتے ہیں کہ۔
ستائیسویں شب کوآپ نے چاہا کہ ساری رات جاگوں اور عبادت کروں مگر عشاء کی نماز کےبعد کچھ ایسا نیند کا غلبہ ہوا
کہ آپ سو گئے تہائی رات کےقریب دو شخصوں نے آپ کا ہاتھ پکڑ کر جگایا آپ نے دیکھا کہ آپ کی داہنی طرف
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور بائیں طرف حضرت ابو بکررضی اللہ عنہ بیٹھے ہوئے ہیں اور فرمارہے ہیں کہ سید احمد جلد اٹھ غسل کر سید صاحب ان دونوں حضرات کو دیکھ کر دوڑ کر مسجد کے خوض کی طرف گئے اور باوجود یہ کہ
سردی سے حوض کا پانی یخ ہورہا تھا آپ نے اس سے غسل کیا اور فارغ و کر خدمت میں حاضر ہوئے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ فرزند آج شب قدر ہے یاد الٰہی میں مشغول رہو اور دعا و مناجات کرو اس کےبعد دونوں حضرات تشریف لے گئے۔ ( تاریخ دعوت و عزیمت ص 128 حصہ ششم جلد اول )
حوالہ۔ حدیث اور اہل تقلید بجواب حدیث اور اہل حدیث جلد 1 ۔http://kitabosunnat.com/kutub-libra...eed-ba-jawab-hadith-aur-ahl-hadith-jild1.html