• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غربت سعودی عرب میں بھی ڈیرے جمانے لگی

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
تیل کی دولت سے مالامال سعودی عرب دنیا کے ا میر ترین ملکوں میں سے ایک ہے اور اکثر لوگ اس کا مطلب یہ سمجھتے ہیں کہ وہاں عوام بھی بہت امیر ہوں گے۔
لیکن ایسا نہیں ہے۔سعودی عرب کے امیرترین ملک ہونے کے باوجود وہاں پر لاکھوں کی تعداد میں لوگ غربت کی زندگی گذار رہے ہیں۔دنیا کے دیگر غریب ملکوں کی طرح وہاں بھی کچی آبادیاں اور چھوٹے چھوٹے گھر ہیں جن میں لوگ کسمپرسی کی زندگی گذارنے پر مجبور ہیں۔
مزید تفصیل ملاحظہ فرمائیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جتنا اللہ نے مسلم ملکوں کو اپنی نعمتوں سے مالا مال کیا ہے، اگر کوئی صالح اور موحد حکمران ہو تو یہ غربت ختم ہو جائے۔ الحمدللہ

لیکن یہ تمام کی تمام دولت چند لوگوں کی عیاشیوں پر پوری ہو رہی ہے۔ اس کے لیے آپ شیخ صلاح الدین یوسف صاحب کا مضمون ملاحظہ فرمائیں۔
امت مسلمہ کے خزانے اور ظالم حکمرانوں کی عیاشیاں
 
Top