• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غزہ کے مظلوم افواج پاکستان کو مدد کے لئے پکاررہے ہیں !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
غزہ کے مظلوم افواج پاکستان کو مدد کے لئے پکاررہے ہیں !!!


مسجد اقصى کے سامنے لاکهوں فلسطینیوں کی افواج پاکستان کو صدائیں۔ ہماری مدد کو آئو اور قبلہ اول کو صہیونی ٹولے سے آزاد کروائو
غزہ کے مظلوم افواج پاکستان کو مدد کے لئے پکاررہے ہیں
امت مسلمہ کو واحد ایٹمی طاقت ہونے نے ناطے پاکستانی حکومت اور افواج پاکستانی کی زمےداری ہے کے اپنے مظلوم بھائیوں کی مدد کریں
اس ویڈیو کو اتنا شئیر کرو کے ان مظلوموں کی آواز ہماری افواج تک پہنچ جائے۔۔



@عبدہ بھائی
@محمد ارسلان بھائی

آپ دونوں کیا کہے گے کیا پاکستانی افواج فلسطین بھائیوں کی مدد کرے گی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کل آپ نے شاید ایک پاکستانی کا کمنٹس نہیں پڑھا:
pakistan k atomic asset is liye hain k koi hindu banya tumhare sath aisa salook na kar sake jo yahood ghaza walon par kar raha hai . Kosna hai tu islam k jaali thikadaar aal e saud ko koso. Kaam k na kaaj k dushman anaj k
"پاکستان کے ایٹمی اثاثے اس لئے ہیں کہ کوئی ہندو تمہارے (پاکستانیوں) کے ساتھ ایسا سلوک نہ کر سکے جو یہود غزہ والوں پر کر رہا ہے" (@sufi )

جی تو @محمد عامر یونس بھائی، اب آپ افواجِ پاکستان کا خود اندازہ کر لیں، خیر افواجِ پاکستان ہو یا پاکستان کے حکمران ہوں، ان کو زیادہ کوسنا واقعی میں درست نہیں، کیونکہ ایک تو ان کو مذھب سے کوئی لینا دینا نہیں، یہ سیکولر ہیں، دوسرا ان کا مطمح نظر پیسہ ہوتا ہے، تیسرا ان میں اکثریت جن لوگوں کی ہے وہ مسلمانوں کے دشمن ہیں یعنی افواجِ پاکستان میں اکثریت قادیانی، شیعہ، بریلوی کی ہے اور فلسطین میں مرنے والے اہل حدیث ہیں، لہذا آپ کیا توقع رکھ سکتے ہیں کہ یہ لوگ ان کی مدد کریں گے۔

زیادہ تر سعودیہ عرب، قطر، کویت، دبئی، بحرین، اردن، یمن، عمان، یہاں کے لوگوں کو چاہئے کہ وہ فلسطین کی مدد کو جائیں، اور کچھ نہ بھی کر سکیں تو اپنا مال ان مجاہدین کی مدد کے لئے خرچ کریں، کیونکہ مالی امداد بھی بہت ہے، اگر بڑی بڑی بلڈنگز اور شاپنگ مال بنائے جا سکتے ہیں تو میرا خیال ہے یہ اپنے بھائیوں پر خرچ کرنا زیادہ بہتر ہے جس صورتحال سے وہ گزر رہے ہیں۔ اللہ ہمارے ان بھائیوں پر رحم فرمائے آمین
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
غزہ کے مظلوم افواج پاکستان کو مدد کے لئے پکاررہے ہیں !!!
مسجد اقصى کے سامنے لاکهوں فلسطینیوں کی افواج پاکستان کو صدائیں۔ ہماری مدد کو آئو اور قبلہ اول کو صہیونی ٹولے سے آزاد کروائو
غزہ کے مظلوم افواج پاکستان کو مدد کے لئے پکاررہے ہیں
امت مسلمہ کو واحد ایٹمی طاقت ہونے نے ناطے پاکستانی حکومت اور افواج پاکستانی کی زمےداری ہے کے اپنے مظلوم بھائیوں کی مدد کریں
اس ویڈیو کو اتنا شئیر کرو کے ان مظلوموں کی آواز ہماری افواج تک پہنچ جائے۔۔

@عبدہ بھائی
@محمد ارسلان بھائی
آپ دونوں کیا کہے گے کیا پاکستانی افواج فلسطین بھائیوں کی مدد کرے گی
جو حکمران امریکہ کے کہنے پر ہماری عافیہ جیسی بہنوں اور ہمارے مجاہد بھائیوں کو خود پکڑ کر امریکہ کے حوالے کر دیں جو حکمران انڈیا کے خلاف ساتھ دینے والا ہمارا پڑاسی ملک افغانستان پر بمباری کے لئے اڈے دیں تاکہ وہ تہس نہس ہو جائے حالانکہ ہمارے دفاعی تجزیہ نگاروں اور ہماری افواج کے مطابق طالبان کی حکومت ہمارے مفاد میں اور انڈیا کے لئے نقصان دہ تھی اور شمالی اتحاد کی حکومت انڈیا کے مفاد میں اور ہمارے خلاف تھی لیکن پھر بھی ہم نے امریکہ کو سمعنا و اطعنا کہا اور اپنے مجایدین کو سمعنا و عصینا کہا تو جو امریکہ کے کہنے پر اپنے پاوں پر کلہاڑی مارنے پر تیار ہو جائے تو ان سے ایسی امید رکھنے والا پاگل ہی ہو سکتا ہے کوئی ذی شعور ایسا نہیں سوچ سکتا اب انکا نظریہ بدل چکا ہے کہ سب سے پہلے پاکستان یعنی دو قومی نظریہ کی بجائے اب کثیر وطنی نظریہ پروان چڑھ چکا ہے اور یہ جاہل اس وطن کو بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں
اگر یہ کہیں کہ امریکہ کا ساتھ نہ دیتے تو وہ ہمیں پتھر کے دور میں بھیج دیتا تو یہ انڈیا والا معاملہ تو کر سکتے تھے کہ کہتے کہ اگر لشکر طیبہ کشمیر میں جاتی ہے یا بمبئی حملوں میں ملوث ہے تو ثبوت دکھاؤ ہم انکو روک لیں گے اسی طرح افغان سرحد بند کر کے امریکہ کو کہتے کہ ہم اس جنگ میں نہیں آتے اگر ہمارا کوئی بندہ افگانستان جائے تو ہمیں ثبوت دو ہم اسکو لٹکا دیں گے تو جب آپ کے قریب انڈیا ایٹم بم رکھنے کے باوجود بھی آپ کے مریدکے پر حملہ نہیں کر سکا تو امریکہ کیسے ڈرون کرتا اگر آپ اسکو یہاں نہ گھساتے ایران نے بھی تو جگہ نہیں دی اسکو کیا کہا گیا
 
Top