محمد المالكي
رکن
- شمولیت
- جولائی 01، 2017
- پیغامات
- 401
- ری ایکشن اسکور
- 155
- پوائنٹ
- 47
**غلطی**
مرسلہ:: محمد المالكي
●.......اگر آپ کچھ سیکھنا چاہیں تو آپ کی ہر غلطی آپ کو سبق دے سکتی ہے -
●.......جو یہ نا مانے اس سے غلطی ہوگئی وہ ایک کے بعد دوسری غلطی کرتا ہے -
● .......غلطی پر نادم ہونا انسانی عمل ہے اور اس پر اصرار شیطانی عمل ہے
● ........غلطیاں عقلمندوں اور بےوقوفوں دونوں سے ہوتی ہے - فرق یہ ہے ک ایک کو آخر تک احساس نہیں ہوتا اور دوسرے کو فورا ہوجاتا ہے -
[دعاؤ کی درخواست محمد المالكي]