sahj
مشہور رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2011
- پیغامات
- 458
- ری ایکشن اسکور
- 657
- پوائنٹ
- 110
گستاخی بر صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین
کتاب: تنویر الآفاق
مصنف:رئیس ندوی
گستاخانہ عبارت
یعنی معاذ اللہ ،صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین غصہ کی حالت میں شریعت کو بھول جاتے تھے ؟"ظاہر ہے کہ حضرت علی (رضی اللہ عنہ۔۔۔یہ میں نے لکھا مصنف نے رضی اللہ عنہ لکھنا گوارہ نہیں کیا) نے یہ بات محض غصہ میں کہی تھی ورنہ تین سے زیادہ طلاقوں کو دوسری بیویوں پر تقسیم کرنے کا قائل کوئی بھی نہیں ۔ یہی غصہ والی بات ان صحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کے فتاویٰ میں بھی کارفرما تھی"۔صفحہ 103
استغفراللہ