• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فائل کیے اوپن ہوگی؟

عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
تقریبا 80 جی بی کی ایک ہارڈ ڈسک میں کتب کا ذخیرہ موجود تھا،کچھ ٹائم سے وہ وہ اوپن نہیں ہو رہا ہے ،بلکہ یہ ایرر دے رہا ہے۔
کسی بھائی کے پاس اسکا حل ہو تو ضرور بتائیں سخت پریشانی ہے ،نایاب کتب بھی اس میں موجود ہیں۔
 

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
707
پوائنٹ
120
آپ ہارڈ ڈسک کو سلیو (slave) کے طور پر استعمال کر رے ہیں یا main کے طور پر۔ اگر slave کے طور پر استعمال کر رہے ہیں تو ممکن ہے آپ نے hard disk کا jumper صحیح جگہ نہ لگایا ہو۔
 

عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
آپ ہارڈ ڈسک کو سلیو (slave) کے طور پر استعمال کر رے ہیں یا main کے طور پر۔ اگر slave کے طور پر استعمال کر رہے ہیں تو ممکن ہے آپ نے hard disk کا jumper صحیح جگہ نہ لگایا ہو۔
یہ اضافی ہارڈ ڈسک ہے جو صرف کتابوں کیلئے رکھی ہے؟
 

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
وعلیکم السلام
ہارڈ ڈسک انٹرنل ہے یا ایکسٹرنل؟؟؟؟؟
 
Top