• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتویٰ کس سے، کس میں اور کیسے؟ | خطبہ جمعہ | ای پی: 198 | 8 ستمبر 2023

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
فتویٰ کس سے، کس میں اور کیسے؟ | خطبہ جمعہ | ای پی: 198 | 8 ستمبر 2023

اس ویڈیو میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ مفتی کے اوصاف کیا ہونے چاہییں؟ ہمیں شرعی مسئلہ کا فتوی کس سے لینا چاہیے؟ مفتی اور فتویٰ دینے کے آداب کیا ہیں؟ آج کل کن لوگوں سے فتویٰ لیا جاتا ہے جو کہ مناسب طرز عمل نہیں؟ وہ ایسے کون سے سوالات ہیں جن کا دریافت کرنا درست عمل نہیں؟ مزید تفصیلات ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔
 
Top