• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فجرکے بعد دس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے کی فضیلت

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
"جس شخص نے قل ھو اللہ احد نماز فجر کے بعد دس مرتبہ پڑھاتو اس دن میں اسے کوئی گناہ نہ پہنچے گا چاہے شیطان جتنی کوشش کر لے" (ابن عساکر)
حدثنا يعلى بن عبيد عن حجاج بن دينار عن الحكم بن حجل عن رجل حدثه عن علي أنه قال : من قرأ بعد الفجر قل هو الله أحد عشر مرات لم يلحق به ذلك اليوم ذنب وإن جهدته الشياطين .
(مصنف ابن ابی شیبہ:ج،6 ،ص:130
میرے علم کے مطابق یہ روایت غیر مستند ہے ، آپ کی تصدیق مطلوب ہے، جزاک اللہ خیرا
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
امام ابن أبي شيبة رحمه الله (المتوفى235)نے کہا:
حدثنا يعلى بن عبيد ، عن حجاج بن دينار ، عن الحكم بن جحل ، عن رجل حدثه عن علي ، أنه قال : من قرأ بعد الفجر {قل هو الله أحد} عشر مرات لم يلحق به ذلك اليوم ذنب ، وإن جهدته الشياطين.[مصنف ابن أبي شيبة. سلفية: 10/ 423]

یہ روایت ضعیف ہے۔
حکم کا استاذ مجہول ہے۔
ابن عساکر کی سند میں اس مجہول کا واسطہ ساقط ہے ۔[تاريخ دمشق لابن عساكر 57/ 281]
 
Top