• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرانس میں برقع پوش مسلم خواتین پر حملوں میں اضافہ

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
پیرس: فرانس میں برقع پوش مسلم خواتین پر حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

مقامی میڈیا خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔ مسلم خواتین نے برقع قانون کے خلاف احتجاجی مہم شروع کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں برقع اور حجاب اوڑھنے والی مسلم خواتین پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کیے جارہے ہیں۔ پیرس اور دیگر شہروں میں نقاب اور برقع پہننے والی مسلم خواتین کو ٹارگٹ بنا کر حملے ہوئے ہیں۔ حکومت نے برقع اور نقاب اوڑھنے پر پابندی کاقانون لاگو کیا ہوا ہے جو 2011ء میں پاس کیاگیا تھا۔ مسلم خواتین کو نشانہ بنانے اور حملوں کے خلاف فرانس میں مسلمان خواتین نے احتجاجی مہم شروع کردی ہے۔

(ایکسپریس نیوز)
 
کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127

یہی وہ آزادیءاظہاررائےاور ازادئ عمل کےنام نہادنعرےہیں اگرمسلمانوں کی طرف سے مغرب کےبےبنیادافکارپر کوئی اعتراض ہوتو دقیونسیت اورقدامت پرستی ہوجاتی ہے۔اوریہ کہاجاتاہےکہ ہمیں غیرجانب داررہناچاہیے۔لیکن خوداپنی انتہاپسندی کوتحفظ اورجواز فراہم کرنےکےلئے ریاستی طاقت استعمال کرنےسے بھی گریزنہیں اختیارکیاجاتا۔
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں برقع اور حجاب اوڑھنے والی مسلم خواتین پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کیے جارہے ہیں۔ پیرس اور دیگر شہروں میں نقاب اور برقع پہننے والی مسلم خواتین کو ٹارگٹ بنا کر حملے ہوئے ہیں۔
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
 
Top