• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرض کے دوران سنن پڑھنا کے متعلق

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ خیرا
فرض نماز کے دوران سنت پڑھنے کے متعلق یہ دلیل کہاں تک ٹھیک ہے؟ اور آثار سنن کے بارے میں تھوڑا سا تعارف بھی کروا دیں،
،جزاک اللہ خیرا
Hazrat Abdullah bin Umer R.A masjid se bahir sunatain parh lete the or masjid main aa kr jamat main mil jate
.
آثار سنن ص 228

Hazrat Abdullah bin Masod R.A Hazrat Abu Musa R.A ke samne oot main sunatain parhain to unho ne mana nahe farmaya


23 آثار سنن ص
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
۱۔ آثار السنن مولانا ظہیر حسن نیموی حنفی رحمہ اللہ متوفی ۱۳۲۲ھ کی کتاب ہے جو دو جلدوں میں موجود ہے اور طہارت اور نماز کے مسائل پر مشتمل ہے۔ مولانا انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ نے اس کے حواشی بھی ” الاتحاف لمذھب الأحناف “ کے نام سے لکھے ہیں۔ تفصیل کے لیے یہ لنک دیکھیں۔
۲۔ آثار السنن کا نسخہ یہاں موجود ہیں اور یہاں اس کتاب میں ان روایات کی کوئی سند نہیں بیان کی گئی ہے کہ جس پر کوئی تحقیق پیش کی جائے۔
 
Top