• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرقہ مسعود احمد جماعت المسلمين

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
فرقہ مسعود احمد جماعت المسلمين والوں کے لیے لمحہ فکریہ! !!

کسی سائل نے پوچها کیا شیخ البانی شیخ بن باز علامہ سیوطی رحمہ اللہ اجمعین کافر تهے ?????، ، مسعود احمد بی ایس سی صاحب کہتے ہیں ہم کسی کو کافر نہیں کہتے لیکن کفر کو کفر کہتے ہیں !! ! مطلب یہ تمام شیوخ کافر تو نہیں تهے لیکن نعوذبااللہ کفر پر تهے، !!! کیونکہ جماعت المجرمين المعروف جماعت المسلمين کے نزدیک مسلم وہی ہوتا ہے جو ان کی جماعت میں شامل ہو جائیں .جو شامل نہ ہو وہ فرقہ پرست ہے جو ان کہ نزدیک کفر وشرک ہے. .یہی لوگ اہلحدیث سلفیوں کو بهی فرقہ سمجھتے ہیں ،، ، اللہ سبحانه وتعالى ہم سب کو ان کہ فتنے سے محفوظ فرمائے آمین یارب العرش العظيم

مسعود صاحب فرقہ جماعت المجرمين المعروف جماعت المسلمین کے نزدیک صرف متفق علیہ آحادیث حجت ہیں. ....اس کہ علاوہ جماعت المجرمين المعروف جماعت المسلمين حدیثوں کہ ثقہ راویوں کا تمسخر بنا کر رد کر دیتے ہیں ،اس کی ایک مثال ملاحظہ فرمائیں اور کتاب کا حوالہ بهی..دیگر آحادیث نا قابل عمل ہیں

،ابوداؤد کی حدیث نمبر4246 اے حذیفہ اللہ کی کتاب سیکهو جو اس میں ہے اس کی اتباع کرتے رہو.تین بار فرمایا،، صلح ہوگی خیانت والی اتفاق اجتماع ہو گا مگر کدورت والا میں نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم .الهداية علی الدخن سے کیا مراد ہے. آپ نے فرمایا لوگوں کے دل پہلے کی سی کیفیت پر واپس نہیں آئیں گے. .کہتے ہیں کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اس خیر کے بعد شر ہو گا؟؟ فرمایا ، فتنہ ہوگااندها اور بہرا .اور اس کہ قائد دوزخ کے دروازوں کی طرف دعوت دینے والے ہوں گے. . .رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے حذیفہ رضی اللہ عنہ کو فرمایا اگر تم اس حال میں مر جاؤ کہ کسی درخت کی جڑ چبانے والے ہو تو کیفیت تمہارے لیے اس سے بہتر ہو گی کہ ان میں سے کسی کی اتباع کرو،،، یہ حدیث ان کہ خلاف تهی اس حدیث کو راوی کو مشکوک بنا کر رد کر دیا !!!!! اس بات سے ایک عام آدمی بهی بخوبی اندازہ لگا سکتا ہے کہ یہ کتنے پانی میں ہیں .....

،اور قرآن مجید کی غلط تاویلات کر کے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ،، ، جیسا کہ آپ اس آیت سے بخوبی سمجھ سکتے ہیں سورت آل عمران آیت نمبر 106.اکفرتم بعد ایمانکم .انہوں نے ایمان لانے کے بعد کفر کیا، ،، اس آیت پر مسعود صاحب المعروف جماعت المسلمين لکھتے ہیں جماعت المسلمین کے علاوہ جتنے بھی گرروہ ہیں سب کفر کہ مرتکب ہیں. .چاہیں وہ اہلحدیث ہو یا کوئی اور. ..
إن للہ وانا الیہ راجعون. ......



1.jpg
2.jpg
3.jpg
4.jpg
5.jpg
6.jpg
7.jpg
8.jpg
9.jpg
10.jpg
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132

یہاں میرے ناقص ذہین میں چند ایک سوال آئے ہیں کہ مذکورہ " جماعت المسلمین " کا وجود کب عمل میں آیا کیا اس جماعت کے وجود سے پہلے کیا کوئی بھی مسلمان نہیں تھا؟
اور بعض جگہ لکھا ہوا کہ جماعت المسلمین رجسٹرڈ
یعنی یہ جماعت باقاعدہ رجسٹرڈ ہے اس جماعت کی رجسٹریشن کس سن میں ہوئی ؟
کیا اس جماعت کی رجسٹریشن سے پہلے کوئی مسلمان نہیں تھا ؟؟
 
Top