فرقے بنانے والوں کو شیطان نے گمراہ کر رکھا ہے، انہوں نے ایسے ایسے عقیدے بنا لیے ہیں کہ اللہ کی پناہ۔
- جب کہا جائے بھائی قرآن و حدیث کی طرف آؤ جواب ملتا ہے " فقہ حنفی قرآن و حدیث کا "نچوڑ" ہے"
- جب کہا جائے بھائی قرآن و حدیث کی طرف آؤ جواب ملتا ہے " ھدایہ بھی قرآن کی طرح ہے"
- جب کہا جائے بھائی قرآن و حدیث کی طرف آؤ جواب ملتا ہے "احمد رضا خاں نے کہا کہ میری باتوں کو تھامنا ہر فرض سے اہم فرض ہے"
اب ایمانداری سے بتائیں جن کو شیطان نے اس قدر گمراہ کر دیا ہو وہ کیا قرآن و حدیث کی دعوت پر لبیک کہیں گے۔ صحیح فرمایا جہانوں کے رب نے:
ٱلَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِى ٱلْحَيَوٰةِ ٱلدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا ﴿١٠٤﴾۔۔۔سورۃ الکہف
ترجمہ: وه ہیں کہ جن کی دنیوی زندگی کی تمام تر کوششیں بیکار ہوگئیں اور وه اسی گمان میں رہے کہ وه بہت اچھے کام کر رہے ہیں