• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرمائش کتب

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نئی کتب، کافی عرصے سے نہیں آرہی۔۔؟ یا لائبریری میں اپلوڈ تو ہو رہی ہیں لیکن یہاں مطلع نہیں کیا جارہا۔۔۔؟
جزاک اللہ خیرا!
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نئی کتب، کافی عرصے سے نہیں آرہی۔۔؟ یا لائبریری میں اپلوڈ تو ہو رہی ہیں لیکن یہاں مطلع نہیں کیا جارہا۔۔۔؟
جزاک اللہ خیرا!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جی نئی کتب لائبریری میں تو مستقل اپ لوڈ ہو رہی ہیں۔ لیکن فورم پر شائع نہیں ہو رہی تھیں۔ ان شاءاللہ ایک آدھ ہفتے میں یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کی توقع ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اور ان شاءاللہ جنوری سے تین کتب روز کے بجائے چھ کتب روزانہ اپ لوڈ کرنے کا بھی پروگرام ہے۔ جو کچھ دیر قبل ہی @رانا ابوبکر بھائی نے کنفرم کیا ہے۔
 
رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
جی نئی کتب لائبریری میں تو مستقل اپ لوڈ ہو رہی ہیں۔ لیکن فورم پر شائع نہیں ہو رہی تھیں۔ ان شاءاللہ ایک آدھ ہفتے میں یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کی توقع ہے۔
ان شاء اللہ
 
Top