تفسیر ابن کثیر میں آیات مبارکہ کی 2 طرح تفسیر بیان کی گئی ہے۔
1۔معانی ومطالب سمجھنا ،عبرت و نصیحت حاصل کرنا، حفظ کرنا آسان بنا دیا گیا ہے
2۔اس سورت میں بار بار اس آیت کے ذکر سے مراد یہ ہے کہ اس قرآن کا فہم وحفظ آسان بنایا ہے۔
دیگر معانی و ترجمہ بھی ملاحظہ کریں۔۔۔
ولقد سَهَّلْنا لفظ القرآن للتلاوة والحفظ، ومعانيه للفهم والتدبر، لمن أراد أن يتذكر ويعتبر، فهل من متعظ به؟
تفسیر المیسر
القمر:17 ( القمر:54 - آيت:17 ) اور بیشک ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کر دیا ہے پس کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے۔
ترجمہ۔-محمد-خاں-جونا-گڈھی
اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کر دیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے ؟ (۱۷)
فتح-محمد-خاں-جالندھری
بعض اوقات سمجھنے میں غلطی ہو سکتی ہے۔اس لیے میں نے یہ تفصیل رکھ دی۔کیونکہ اللہ تعالی کے پاس تمام اعمال محفوظ کیئے جاتے ہیں۔
اللہ تعالی معاف فرما دے۔آمین