• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فضا میں اڑتا ہوا گھوڑا

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مکہ کی فضاؤں میں اڑنے والے گھوڑے کی حقیقت

December 2, 2014 18:40

مکہ المکرمہ:شہرِمقدس سے منسوب ایک ویڈیو جس میں ایک گھوڑا فضاؤں میں اڑتا نظر آرہا ہے آج کل بے پناہ مقبول ہورہی ہے لیکن اب اس گھوڑے کی حقیقت منظرِعام پرآگئی ہے۔
چند یوم قبل جب مکہ میں تیز ہوائیں چل رہی تھیں اور آسمان پر بجلی کڑک رہی تھی تود یکھنے والے اس وقت دم بخود رہ گئے جب چمکدار سیارہ رنگ والا ایک گھوڑا آسمان پر اُڑتا نظرآیا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ عموماً اس قسم کے نظاروں کی خبریں تو ضرور موصول ہوتی ہیں مگر کوئی ثبوت سامنے نہیں آتا لیکن اس منظر کو معتدد لوگوں نے موبائل فون کیمروں سے ریکارڈ بھی کیا،جبکہ اس حیرت انگیز منظر کو دیکھنے والے بے اختیار سبحان اللہ اور اللہ اکبر پکارتے رہے۔

ذرائع کے مطابق یہ مناظر مکہ مکرمہ کے نہیں بلکہ جدہ کے ہیں جہاں بچوں کے کھلونوں کی دکان کے باہر گھوڑے کی شکل والاگیس کا غبارہ بندھا ہوا تھا۔ جس دن طوفان آیا تو تیز ہواؤں کے سبب ڈوری جس سے گھوڑے نما غبارے کو باندھا گیا تھا ٹوٹ گئی اور گھوڑا ہیلئم گیس کے سبب ہواؤں میں منڈلانے لگا اور جب بادلوں کے سبب اندھیرا چھا گیا تو بجلی کی چمک میں یہ گھوڑا ایک چمکدار سیا ہ گھوڑے کی سی شبیہہ پیش کرنے لگا

یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر بے پناہ مقبولیت اختیار کر رہی تھی اگرچہ موسم کی خرابی کی وجہ سے اس کے مناظر بہت واضح نہیں ہیں لیکن محو پرواز گھوڑے کو بخوبی دیکھا جا سکتاہے۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
T.K.H نے کہا ہے: ↑


یہ تو ”کچھ “ بھی نہیں میں نے تو ”جنت و جہنم“اور ”فرشتوں “ کی ”تصویریں“تک دیکھ لی ہیں جومیرے پاس” موجود“ ہیں۔


ایک آدھ شیئر کر دیں !
ان شاء اللہ کوشش کرونگا ۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ویسے بھائی بریلوں کی بھی کوئی حد نہیں کل آفس میں اسی موضوع پر بات ہو رہی تھی اور وہ اسے بھی کسی ولی کی کرامت کہہ رہے تھے جب میں نے انھیں بتایا کہ یہ ھوا میں اڑنے والا غبارہ ہے تو اسے نہیں مانا

الحمدللہ آج مجھے اس کا صحیح ثبوت مل گیا کہ یہ ایک غبارہ ہے

10173 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

10174 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اس ”طبقہء خاص“کا سارا ”دین“ محض ”اقوال و کرامات “ ہی پر مشتمل ہے۔ اللہ تعالٰی ”انہیں“ہدایت دے آمین !
 
Top