• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی عجبی

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!

فقہ حنفی عجبی ، فتاوی حنفی عجبی
فتاوی ھندی عجبی، فتاوی شامی عجبی

رعنی چڑھی حنفیہ کی رنگ جہمیہ کے ہاتھ
جس نے پیسے چار دیئے یہ جھٹ پٹ اس کے ساتھ

فقہ حنفی عجبی ، فتاوی حنفی عجبی
فتاوی ھندی عجبی، فتاوی شامی عجبی
فقہ حنفی عجبی، اصول حنفی عجبی
اصول نسفی عجبی، اصول شاشی عجبی

دجل نا کن کہ فردا روز محشر
میان مومناں شرمندہ باشی

فقہ حنفی عجبی ، فتاوی حنفی عجبی
فتاوی ھندی عجبی، فتاوی شامی عجبی
فقہ حنفی عجبی، امام حنفی عجبی
امام نسفی عجبی، امام کرخی عجبی

ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

یہ کون سی شاعری ہے ابن داؤد بھائی! کہیں آپ ’’ ہجو‘‘ کہنے کی کوشش تو نہیں فرما رہے ؟ قطع نظراس بات کے کہ اس قسم کی دوسرے درجہ کی ہجویہ شاعری مخاطب کو کس طرح کے ردعمل کی طرف ابھارنے کا سبب بن سکتی ہے، ذرا اس بات پر بھی غور کر لیجئے گا کہ اس طرح کی شاعری پیش کر کے خود آپ نے اپنی شخصیت کی کیسی تصویر کشی کی ہے۔ اور اگر موقع ملے تواس بات پر بھی غورفرما لیجئے گا کہ کیا اسلام جو کفار کے جھوٹے خداؤں تک کو برا بھلا کہنے سے منع کرتا ہے، کیا اسلامی مسالک کے خلاف اس طرح کے تضحیکی کلمات کی اجازت دیتا ہے۔
اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور کلمہ حق کو احسن طریقہ سے کہنے کی توقیق دے آمین
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376

اسلا م نے ہی ہمیں یہ بتایا ہے کہ جب کوئی اللہ اور اس کے رسول صلہ اللہ علیہ وسلم کے ساتہ ہجو کریں تو ان کا جواب دیں ۔فقہ حنفی اسلام کی ہجو کرتی ہے تو اس کا جواب دینے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
اگر ہجو نہیں تو یہ کہیں کہ فقہ حنفی قرآن و حدیث کے عین مطابق ہے ؟!!
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
اسلا م نے ہی ہمیں یہ بتایا ہے کہ جب کوئی اللہ اور اس کے رسول صلہ اللہ علیہ وسلم کے ساتہ ہجو کریں تو ان کا جواب دیں ۔ فقہ حنفی اسلام کی ہجو کرتی ہے تو اس کا جواب دینے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
اگر ہجو نہیں تو یہ کہیں کہ فقہ حنفی قرآن و حدیث کے عین مطابق ہے ؟!!
گویا ہجو کا جواب ہجو سے دینا چاہئے (لا حول ولا قوۃ الا باللہ) اس سے اگلا قدم تو گالی کا جواب گالی سے دینا ہے (کل کلاں کو یہ بھی روا ہوسکتا ہے)
میری ناقص رائے میں تو اسلامی ہدایت یہ ہے کہ اگر کوئی اسلام میں غلط طرزعمل اختیار کرے، تو اس غلط طرز عمل کی تصحیح کی جانی چاہئے، کسی حد تک ایسے لوگوں پر (ان کے ایسے غلط عمل کے حوالہ سے) تنقید بھی کی جاسکتی ہے، مگر ایسے لوگوں کو برا بھلا کہنا،ان پر دشنام طرازی کرنا، ان پر ہجویہ شاعری کرنا، اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔
 
Top