پیچھے والے جملے کا میرے سوا کسی سے بھی ترجمہ کروا لیں۔ وجہ لکھی ہوئی ہے۔
صرف تحقیق نہیں کرنی آپ حضرات نے باقی تو سب کچھ کرنا ہے۔
میرے بھائی کچھ تحقیق کیا کریں اور اگر خود نہیں کر سکتے تو کسی سے پوچھ لیا کریں۔ اختلاف، اختلاف، اختلاف۔ اعتراضوں کی بھرمار۔ کیا دیو بندی کیا بریلوی اور کیااہل حدیث۔ اور کرنے والے عوام جو خود پڑھ بھی نہ سکیں۔ جن علماء نے انہیں اس راستے پر ڈالا میں انہیں کیا کہوں؟
اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔