• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ کے متعلق کوئی سوفٹ وئیر موجود ہے؟

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
707
پوائنٹ
120
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کیا کسی بھائی کے علم میں کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہے جس میں کسی بھی مسئلہ کے بارے میں چاروں فقہ کی آراء مل جائیں۔ یا کوئی ایسی کتاب کسی کے علم میں ہو تو آگاہ کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا
ابوالحسن علوی کفایت اللہ
 
Top