• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقیر اور دنیا (لاجواب قصیدہ)

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
فقیر اور دنیا​



يمشى الفقير و كل شىء ضده والنــــاس تغلق دونه ابوابها

فقیر چلتا ہے ہر چیز اس کی مخالف ہے لوگ اُسے دیکھ کر دروازے بند کر لیتے ہیں

وتراه مبغوضا وليــس بمذنب ويرى العداوة لا يرى اسبابها

وہ بغیر کسی گناہ کے لوگوں کے غضب کا شکار ہے ایسی دشمنی جس کا کوئی سبب نہیں

حتى الكلاب اذا رأت ذا ثروة خضعت لديه وحـركت اذنابها

حتٰی کہ کتے بھی جب کسی امیر کو دیکھتے ہیں گردن جھکا کر دُم ہلانا شروع کر دیتے ہیں

واذا رأت يوما فقــيرا عابرا نبــحت عليه وكشرت انيابها

اور جب کسی بے سرو سامان قفیر کو دیکھتے ہیں دانت نکال کر بھونکنا شروع ہو جاتے ہیں

ابن الاحنف الشاعر العباسى

 
Top