حسن شبیر
مشہور رکن
- شمولیت
- مئی 18، 2013
- پیغامات
- 802
- ری ایکشن اسکور
- 1,834
- پوائنٹ
- 196
اگر آپ زندگی کی گا ڑی کامیا بی سے چلانا چاہتے ہیں تو آپکو "دل کے ایکسیلیٹر" پر قابو پانا پڑیگا۔
"دماغ کے بریک " مضبو ط رکھنے ہو ں گے۔
" غصے کی سپیڈ " کو کنٹرول کرنا پڑیگا۔
"ظرف کے ٹائر " بڑے اور اعلیٰ قسم کے لگانا پڑینگے۔ تا کہ آپ کے " خیا لا ت کے ٹیو ب "
پنکجر نہ ہو نے پا ئیں۔
آپ کو "آنکھو ں کی ہیڈ لائٹس" میں خلوص کی روشنی اور محبت کی چمک رکھنی پڑے گی۔
اور اپنی"طبیعت کی ڈگی" وسیع رکھنی پڑے گی تاکہ سچے دوست زیادہ سے زیادہ سما سکیں۔
اور اپنی "زبان کے اسپیڈ میٹر" پر صحیح نشریات کی سوئی لگانا پڑیگی۔
"ہاتھوں کے انڈیکیٹر " میں نیکی کا بلب لگانا پڑیگا۔
خصوصی نوٹ :۔ ان تمام چیزو ں کے لیے ضروری ہے کہ آپکے پا س"خوش اخلا قی اور ایمان" کا لائیسنس ہو۔ تب کہیں آپ اس دنیا کے "روڈ " پر اپنی زندگی کی گاڑی کا میا بی کے ساتھ چلا سکیں گے۔
وگرنہ .... ناکامی کے "چالان" آپ کا مقدر ہو نگے ۔
ایک بات کہو ں ........ ؟ تم یہ چاہتے ہو کہ تمہارا رعب و دبدبہ ہو۔
ٹھیک ہے ........ پھرخاموش ہوجاﺅ ........ لیکن خاموشی کے پیچھےخزانہ چھپا ہونا چاہئیے۔
پہاڑوں کی کتنی ہیبت ہے ....ہے وجہ ؟ وہ خاموش ہیں۔
صحرا کا کتنا رعب ہے۔ ........ وجہ ؟ خاموشی ہے۔
تم قبرستان سے ڈرتے ہو ........ وہا ں تو مردے ہیں، تمہیں کیا کہیں گے؟؟؟
کچھ نہیں !مگر خوف ہے ........ کیونکہ وہا ں خاموشی ہے۔