• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم کے ذمہ داران سے ایک اہم سوال۔

شمولیت
جون 21، 2019
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
41
اس فورم پر جائن ہوئے ایک سال سے زائد عرصہ گزر گیا۔ آپ حضرات سے میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ فورم کے ذمہ دار کس اعتبار سے اراکین کے مستوی کو بدلتے ہیں۔ مطلب مبتدی، فعال رکن، رکن خاص وغیرہ۔

Sent from my BKL-L09 using Tapatalk
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شروع شروع میں فورم کے سسٹم میں ایک طریقہ کار درج کر دیا گیا تھا، سسٹم خودکار طریقے سے پوسٹ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ ساتھ اراکین کو اگلا درجہ دے دیتا تھا.. تاہم فورم کو ایک دو مرتبہ اپگریڈ کرنے کے بعد وہ طریقہ کار کہیں گم ہو گیا ہے.. ابتسامہ!
اسی طرح مثبت منفی ریٹنگ کا بھی کچھ کردار تھا جو اب کارگر نہیں رہا..
محترم @عمیر بھائی سے درخواست ہے کہ اس مسئلہ کو اگر حل کیا جا سکے تو اراکین کی حوصلہ افزائی میں مددگار ثابت ہو گا.. ان شاء اللہ
 
اس دھاگے پر اب تک کسی نے توجہ ہی نہ دیا۔۔۔ : (

Sent from my BKL-L09 using Tapatalk
 
Top