• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فوری جواب دیں !!! (خاص طور پر بریلوی بھائی)

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محترم بھائی انھوں نے اپنی بات کو سچ کرنے کے لئے آج کے دور میں بھی کسی کو صحابی بنا دینا ہے کیوں کہ یہ اپنی بات کو ٹھیک کرنے کے لئے خود بدلتے نہیں قرآن کو بدل دیتے ہیں پر عمل کرتے ہیں
یہ تمام واقعات کو بھی اپنےعقیدہ کے تابع کر لیتے ہیں مثلا انکا عقیدہ ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نور سب سے پہلے پیدا کیا گیا پھر وہ نسل در نسل منتقل ہوتے ہوئے عبد اللہ بن عبد المطلب تک آیا اب اس عقیدے کے خلاف تمام باتوں کا انکار کرتے چلے جائیں گے چاہے قرآن میں ہی ہوں پس قرآن میں ابراہیم کے والد کا اللہ کا دشمن ہونا لکھا ہے فلما تبین لہ انہ عدو للہ تبرامنہ تو وہ اسکا انکار کرتے ہیں کہ یہ ابراہیم علیہ السلام کے والد تھے بلکہ چچا کہتے ہیں کیونکہ اگر یہ کافر تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نور کافر کے اندر کیسے آ سکتا ہے
پس ان کو اس طرح چیلینج نہ کریں کہ پھر یہ کوئی صحابی بھی آج کے دور میں نکال کے دکھا دیں اور پھر میں اور آپ دیکھتے رہ جائیں (جیسے عبد القادر جیلانی کو بھی انہوں نے رضی اللہ عنہ لگا کے صحابی بنایا ہوا ہے)
 
Top