سلطان سلیمان
مبتدی
- شمولیت
- اپریل 14، 2014
- پیغامات
- 17
- ری ایکشن اسکور
- 29
- پوائنٹ
- 24
جناب میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ فیس بُک کا الحاق محدث فارم کے ساتھ کرنے سے کیا ہوتا ہے؟
شاکر بھائی ۔جناب میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ فیس بُک کا الحاق محدث فارم کے ساتھ کرنے سے کیا ہوتا ہے؟
بھائی، دو فائدے ہیں اس کے۔ ایک تو یہ کہ آپ بآسانی فیس بک کے ذریعے لاگ ان کر سکتے ہیں۔ یعنی ای میل یا یوزر آئی ڈی اور پاس ورڈ دئے بغیر، فقط ایک بٹن کی کلک سے لاگ ان کی سہولت ہے۔ ایسی صورت میں عموما پاس ورڈ بھول جانے جیسی پریشانی لاحق نہیں ہوتی۔جناب میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ فیس بُک کا الحاق محدث فارم کے ساتھ کرنے سے کیا ہوتا ہے؟
بعض اراکین کے لیے اس کو آپ ’’ نقصان ‘‘ سے بھی تعبیر کرسکتے ہیں ۔دوسرے یہ کہ ممبران کی لسٹ میں فیس بک سے ملحق یوزرز الگ سے نظر آتے ہیں۔ ( جو کہ شاید فائدہ تو نہیں ہے بس دیگر ممبران سے ایک امتیاز ہے)
6612 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اگر "جاسوس" انتظامیہ کا ممبر ہے تو پھر فیس بک سے الحاق نہ کرنے بھی اصل آدمی تک پہنچا جا سکتا ہے،،بعض اراکین کے لیے اس کو آپ ’’ نقصان ‘‘ سے بھی تعبیر کرسکتے ہیں ۔
عموما فیس بک پر اراکین اپنی اصل شناخت کے ساتھ ہوتےہیں ، لیکن فورموں پر ادھر ادھر کے ناموں کے ساتھ آتے ہیں ( حکمت پتا نہیں کیا ہوتی ہے ؟ ) ، ایسےلوگ اگر فورم کے ساتھ فیس بک منسلک کرلیں تو ’’ جاسوس ‘‘ کو اصل آدمی تک پہنچنے میں کافی مدد مل جاتی ہے ۔ ( مسکراہٹ )
اگر ہم اپنی کسی پوسٹ کو فیس بک یوزرز تک پہنچانا چاہیں تو کیسے پہنچائیں کیوں کہ پوسٹ کے نیچے فیس بک کا کوئی بٹن نظر نہیں آتابھائی، دو فائدے ہیں اس کے۔ ایک تو یہ کہ آپ بآسانی فیس بک کے ذریعے لاگ ان کر سکتے ہیں۔ یعنی ای میل یا یوزر آئی ڈی اور پاس ورڈ دئے بغیر، فقط ایک بٹن کی کلک سے لاگ ان کی سہولت ہے۔ ایسی صورت میں عموما پاس ورڈ بھول جانے جیسی پریشانی لاحق نہیں ہوتی۔
دوسرے یہ کہ ممبران کی لسٹ میں فیس بک سے ملحق یوزرز الگ سے نظر آتے ہیں۔ ( جو کہ شاید فائدہ تو نہیں ہے بس دیگر ممبران سے ایک امتیاز ہے)
6612 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
@شاکر بھائی ۔اگر ہم اپنی کسی پوسٹ کو فیس بک یوزرز تک پہنچانا چاہیں تو کیسے پہنچائیں کیوں کہ پوسٹ کے نیچے فیس بک کا کوئی بٹن نظر نہیں آتا
دوسرا یہ کہ جس ای میل سے میں نے فورم پر اکاونٹ بنایا تھا وہ والی آئی ڈی فیس بک سے بلاک ہو گئی ہے آج کل نئی آئی ڈی نئے ای میل سے یوز کر رہا ہوں اگرچہ وہ سچی بات کے ہی نام سے ہیں لیکن میرا یہ سارا ورک فیس بک یوزر کیسے دیکھ پائیں گے کوئی راہ نکالیں شکریہ