• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بک میں بھی ریٹنگ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
فیس بک میں بھی ریٹنگ !

فیس بک نے لائک بٹن کے ساتھ ہی ریٹنگ کے نئے اختیارات کا اضافہ کر دیا ہے! تاکہ فیس بک صارفین سٹیٹس اپ ڈیٹ پر لائک کے علاوہ بھی پانچ نئی اقسام کی مدد سے اپنے محسوسات بتا سکیں۔

واہ
اداس
اب فیس بک کو لوگوں کی پسند نا پسند جاننے میں مزید آسانی ہوجائے گی اور بقول فیسبک ، آپ کے ری ایکشن سے وہ یہ جان سکیں گے کہ آپ کس قسم کی پوسٹ زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں۔
فیس بک نیوز کے مطابق انہوں نے ایک سال سے زائد اس پر تحقیق کی ہے کہ عموما لوگ مراسلات پر کیسا رد عمل ظاہر کرتے ہیں اور کس قسم کے ایموٹیکونز زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں یہ 'ری ایکشز' شامل کیے گئے ہیں۔​
 
Top