• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بک پر رجسٹریشن کا طریقہ

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
فیس بک پر رجسٹریشن کا طریقہ
السلام علیکم

1۔ تصویر کے مطابق تمام خانوں کو مکمل کرنے کے بعد سبز رنگ کے Sign Up پر کلک کریں۔

face0.png



2۔ اس کے بعد یہ صفحہ سامنے آئے گا دی گئی میل پر کلک کر کے دوست تلاش کریں، خیر یہ کام بعد میں بھی ہو سکتا ہے اس لئے چاہیں تو اسے چھوڑ کر نیچے دائیں طرف Next پر کلک کریں۔

face1.png



3۔ اس کے بعد یہ صفحہ سامنے آئے گا جو بتا رہا ہے کہ دی گئی ای میل میں جا کر ان کے پیغام پر لنک یا کوڈ سے اسے ایکٹو کریں۔

face2.png



4۔ آپکی ای میل آئی ڈی جو فیس بک میں رجسٹریشن کے دوران پیش کی ہے اس ای میل کو کھولیں اور فیس بک کے پیغام کو دیکھیں جو اسطرح ہو گا، یہاں Confirm Your Account پر کلک کریں۔

face3.png



5۔ Okey پر کلک کری دیں آپکی رجسٹریشن مکمل ہو گئی۔

face4.png

والسلام
 
Top