• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بک پر شادی (نکاح) کا مذاق اڑانے کا مزاج عام ہو گیا ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
فیس بک پر شادی (نکاح) کا مذاق اڑانے کا مزاج عام ہو گیا ہے اور ایسی باتیں کی جاتی ہیں گویا یہ ایک عذاب ہے۔(استغفراللہ)
جبکہ یہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے اور اس کی بہت حکمتیں ہیں۔ اللہ سمجھ عطا فرمائے آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا
زنا کا راستہ ہموار کرنے کے لیے اس سنت کی توہین کی جاتی ہے ۔اور ایسی سوچ رکھنے والوں کی وجہ سے ہی زنا آسان اور شادی کو مشکل بنادیاگیا ہے۔اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
زنا کا راستہ ہموار کرنے کے لیے اس سنت کی توہین کی جاتی ہے ۔اور ایسی سوچ رکھنے والوں کی وجہ سے ہی زنا آسان اور شادی کو مشکل بنادیاگیا ہے۔اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔آمین
آمین
ایسے لوگوں کی دل کی نیت معلوم نہیں کیا ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے، البتہ شادی کے متعلق اُن کے ظاہرا الفاظ انتہائی نامناسب ہوتے ہیں۔
 
Top