کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
فیس بک پر کون کون سی کمپنیاں آپ پر نظر رکھ رہی ہیں اور آپ کی معلومات حاصل کر رہی ہیں؟
معلوم کرنے اور ان سے پیچھا چھڑانے کا طریقہ جانئے
19 اگست 2015معلوم کرنے اور ان سے پیچھا چھڑانے کا طریقہ جانئے
نیویارک (نیوزڈیسک) فیس بک انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا سوشل میڈیا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ کمپنیاں آپ کی معلومات اکٹھی کر رہی ہیں۔ یاد رکھیں کہ اگر آپ اپنا فیس بک اکاؤنٹ استعمال کرتے ہوئے کسی ویب سائیٹ پر لاگ ان کرتے ہیں تو آپ کی معلومات ان کمپنیوں کو ملنے لگتی ہیں۔ یہاں تک کے آپ کا فون نمبر، گھرکا پتہ، دوستوں اور رشتے داروں کی معلومات بھی ان کمپنیوں کو مل جاتی ہیں۔ گو کہ انہیں آپ کے نام یا دیگر تفصیلات کا براہ راست علم نہیں ہوتا لیکن یہ ضرور پتا لگ جاتا ہے کہ آپ کو کس طرح کے اشتہارات دکھائے جائیں۔ ان چیزوں سے بچنا ممکن ہے، آئیے آپ کو بچنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔
1۔ فیس بک پیج پر سب سے پہلے انتہائی دائیں جانب بٹن دبائیں۔