محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
قابل غور بات ۔۔۔!!! ۔۔۔ توجہ فرمائیں
اگر سعودی شہری غلط حرکت کرتا ہے تو وہ ہمارے لئے
باعث دلیل نہیں بلکہ ہم اسے ڈنکے کی چوٹ پر غلط کہتے ہیں۔
جب ہم اہل ِ بدعہ کا رد اور تنقید کرتے ہیں کہ قبر والوں سے مانگنا شرک
ہے اور مزارات پر خرافات کرنا یہ سب غلط ہے تو اہل بدعہ ہمیں کسی
سعودی شہری کی تصاویر اٹھا کر دکھادیتے ہیں کہ یہ دیکھو یہ کیا کر رہے ہیں
یہ ناچ رہے ہیں ۔یہ وطنی کا جشن منا رہے ہیں۔وغیرہ وغیرہ
بھائی وہ اگر غلط کریں تو ہم انہیں غلط کہتے ہیں ہمارے لئے وہ حجت نہیں
ہمارے لئے حجت اللہ کا قرآن اور رسول ﷺ کا فرمان ہے۔