• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبروں سے فیض ! دیوبندیوں کا عقیدہ

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اشماریہ
محمد ارسلان

حاجی امداللہ مکی لکھتے ہیں:

"اور اولیاء اور مشائخ کی قبروں کی زیارت سے مشرف ہوا کرے اور فرصت کے وقت ان کی قبرو روحانیت ان کی طرف متوجہ ہو اور ان کی صورت کو مرشد کی صورت میں خیال کر کے فیض حاصل کرے اور کبھی کبھی عام مسلانوں کی قبروں پر جا کر اپنی موت کو یاد کرے اور ان ایثال ثواب کرے اور مرشد کے حکم اور ادب کو خدا اور رسول ﷺ کے حکم اور ادب کی جگہ سمجھے کیونکہ مرشدین خدا اور رسول کے نائب ہیں۔"

(کلیاتِ امدایہ ص ۷۲)


muhajir makki.jpg


یہ کتاب یہاں سے ڈونلوڈ کر لیں


۔
 
Top